مشن :

مارا مشن اسقاط کی گولی کے استعمال کے بارے میں آپ کے تمام سوالات کا جواب دینے کے لیے ایک بین الاقوامی ذریعے کے طور پر خدمات فراہم کرنا ہے۔
آج ہرملک اسقاط کے بارے میں اپنے قوانین اورتہذیبی نکتہ نظر رکھتاہے۔ اسقاط کی گولی کے استعمال کے بارے میں غلط معلومات رفع کرنا اورحقائق میں آپ کو شریک کرنا ہمارا نصب العین ہے،تاکہ آپ کہیں بھی ہوں، آپ جان سکیں کہ اسقاط کا مقصد پانے کے لیے ادویات کو کس طرح محفوظ انداز میں استعمال کیا جائے، کیا توقع رکھی جائے اور کب طبی مدد حاصل کی جائے۔

یہ ویب سائٹ لگن رکھنے والے افراد کے ایک ایسے گروپ کی طرف سے تیار کی گئی اور مینٹین کی جارہی ہے جو یقین رکھتا ہے کہ محفوظ اسقاط ہرعورت کی پہنچ میں ہونا چاہیے۔
اس ویب سائٹ کی معلومات مختلف قابلِ اعتماد ذرائع بشمول عالمی ادارہٓ صحت، انسٹی ٹیوٹ، اور Guttmacher safe2choose.org سے حاصل کی گئی تھیں، تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ تمام خواتین کی تحفظ اور صحت کے لیے اسقاط کی گولیوں کے بارے میں تازہ ترین معلومات باآسانی پہنچ میں ہوں۔ تمام استعمال کردہ ذرائع کے بارے میں جاننے کے لیے ہماری ریفرنس لسٹ دیکھیے ۔

اظہارِ برآت :

یہ یقینی بنانے کے لیے ہرممکن کوشش کی گئی ہے کہ اس ویب سائٹ کے صفحوں میں موجود معلومات بالکل درست ہوں۔ تاہم یہ مواد وقتاً فوقتاً تبدیل ہوتاہے اور مصنفین کسی بھی وقت پیش کردہ معلومات کی مکمل درستگی
کے لیے کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرسکتے ۔

٭ کیا کوئی ایسی زبان درکار ہے جو آپ یہاں نہیں دیکھ رہے؟ ہمیں یہاں بتائیے ۔