HowToUseAbortionPill (تنظیم یا ہم) ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جو ویب سائٹ اور متعلقہ ٹیکنالوجیز کے ذریعے ڈیجیٹل نظام فراہم کرتی ہے تاکہ عالمی سطح پر لوگوں کو گولیوں کے ساتھ محفوظ اسقاط حمل کے بارے میں درست اور موزوں معلومات فراہم کی جا سکے، جس سے وہ محفوظ اسقاط حمل اپنی شرائط پر کروا سکیں۔System (نظام) اپنے صارفین، بشمول تنظیم کا عملہ، فری لانسرز، اور ملازمت کے درخواست دہندگان (صارفین)، کے بارے میں ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات (PII) جمع کرتا ہے۔ یہ رازداری کی پالیسی PII کی ان اقسام کی تفصیلات بتاتی ہے جو ہم جمع کرتے ہیں اور صارفین کے ان حقوق کی جو pill (گولی) سے متعلق ہیں۔ جب کہ سسٹم کے بہت سے پہلوؤں کو ہم خود کنٹرول کرتے ہیں، کچھ عناصر اس کی کارکردگی کو موثر بنانے کے لیے بیرونی سروس دینے والے فراہم کرتے ہیں۔
یہ رازداری کی پالیسی صارفین کی رازداری کے تحفظ کے لیے قائم کی گئی تھی۔
ہم مستقبل میں اس رازداری کی پالیسی میں ترمیم کرنے کا حق برقرار رکھتے ہیں۔ ہم صارفین کو ایسی معمولی تبدیلیوں کے بارے میں مطلع نہیں کریں گے جو ان کی پرائیویسی کو نمایاں طور پر متاثر نہیں کرتی ہیں – جیسے بہتر رازداری کا تحفظ فراہم کرنا، ٹائپوگرافیکل غلطیوں کو ٹھیک کرنا، یا اضافی معلومات شامل کرنا۔ کسی بھی اہم تبدیلی کے لیے، ہم صارفین کو ای میل کے ذریعے مطلع کریں گے۔ کسی صارف کے درست ای میل ایڈریس کے بغیر، ہم انہیں پالیسی میں ہونے والی کسی تبدیلی کی اطلاع نہیں دے سکتے۔ اس پرائیویسی پالیسی کو ہمارے ساتھ نئی شکل یا اضافی رازداری کے نوٹسز کے ذریعے اپ ڈیٹ کیا جا سکتا ہے جو ہمارے ساتھ مخصوص معاملات کے متعلق ہیں۔ یہ نوٹس یا تو اس ہی پالیسی میں شامل کیے جا سکتے ہیں ،تنظیم کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیے جا سکتے ہیں، اور/یا آپ کو علیدہ سے فراہم کیے جا سکتے ہیں۔
جمع کردہ ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات:
اس رازداری کی پالیسی میں، تمام ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات کو اجتماعی طور پر “PII” کہا جائے گا۔ ہم صارف اور صارفین سے اور ان کے بارے میں، سیاق و سباق کے لحاظ سے، PII کی ایک وسیع رینج جمع کرتے ہیں۔ لہذا، PII میں شامل ہوسکتا ہے:
ہم آپ کی ذاتی معلومات جمع کر رہے ہیں:
ہم PII جمع کرنے سے پہلے رضامندی چاہتے ہیں۔ سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے، صارفین مزکورہ دونوں چیزوں کی رضامندی دیتے ہیں: (1) اس رازداری کی پالیسی کی شرائط اور (2) ہمیں، معلومات کو جمع کرنے، استعمال کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے، جو صارف دیتے ہیں اور وہ بھی جو سسٹم ان کی ٹیکنالوجی کے استعمال سے جمع کرتا ہے۔
دوسرے لفظوں میں، جب بھی کوئی صارف سسٹم استعمال کرتا ہے، یہ خود بخود اس ٹیکنالوجی سے PII اکٹھا کر سکتا ہے جسے صارف استعمال کر رہا ہے اور کسی بھی PII کو جمع کرے گا جو صارف سسٹم کو استعمال کرنے کے دوران فراہم کرتا ہے۔
ذاتی معلومات جمع کرنے کے طریقے:
ہم PII جمع کرنے کے لیے مسلسل موثر، محفوظ طریقے تلاش کرتے ہیں، اور نئے طریقوں کو اختیار کرنے کے لیے اس رازداری کی پالیسی کو اپ ڈیٹ کریں گے۔
ہم PII کو جسے ہم جمع کرتے ہیں اور/یا رکھتے ہیں درج ذیل طریقوں سے استعمال کرتے ہیں:
ہم کسی بھی سرکاری ادارے یا تیسرے فریق کی جانب سے، جو اس تک رسائی حاصل کرنا چاہتا ہے، آپ کے PII کو ظاہر کرنے پر مجبور ہونے سے بچنے کے لیے معقول اور قانونی اقدامات کریں گے۔ تاہم، ایسی مثالیں موجود ہیں جہاں سرکاری اداروں اور/یا تیسرے فریق کو ہماری تنظیم جیسے اداروں کو PII ظاہر کرنے پر مجبور کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔ اور، ان حالات میں، ہماری تنظیم کو اس کی تعمیل کرنی ہوگی۔
ہم سسٹم میں حصہ لینے والے تیسرے فریق کے ذریعہ جمع کردہ اور/یا ذخیرہ شدہ PII کے استعمال اور/یا ایسی کسی بھی PII کے ذخیرہ کو کنٹرول نہیں کرتے ہیں۔
جیسا کہ اس رازداری کی پالیسی کے سیکشن “آپ کی ذاتی معلومات پر آپ کے حقوق” میں وضاحت کی گئی ہے، کہ ہم آپکی PII کے ساتھ کیا کرتے ہیں اس عمل میں آپ بھی اثر انداز ہو سکتے ہیں جیسا کہ اس سیکشن میں بیان کیا گیا ہے۔
آپ کی ذاتی معلومات پر آپ کے حقوق:
PII کے بارے میں صارفین کے حقوق میں شامل ہے:
ان حقوق میں سے کسی کو استعمال کرنے کے لیے، صارفین کو ہمیں ایک درست، قابل تصدیق ای میل ایڈریس ضرور فراہم کرنا ہوگا اور اس پرائیویسی پالیسی کے سیکشن میں جس کا عنوان ہے “ہم سے درخواستوں، تبصروں اور سوالات کے ساتھ کیسے رابطہ کریں” میں درج ذیل ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔ اگر کوئی صارف ہمیں ایک درست، قابل تصدیق ای میل پتہ فراہم نہیں کرتا ہے، تو ہم ان سے رابطہ نہیں کر سکتے۔ اور یہ (1) ہمیں اس پالیسی میں تبدیلیوں اور ان کے PIIسے متعلق مسائل کے بارے میں انہیں مطلع کرنے سے روکتا ہے (2)اور ہمیں ان کی شناخت کی تصدیق کرنے سے روکتا ہے تاکہ ہم انہیں اپنے PII تک رسائی، اسے درست کرنے، کنٹرول کرنےاور حذف کرنے کے اپنے حقوق استعمال کرنے کی اجازت دے سکیں۔
ہم جان بوجھ کر 13 سال سے کم عمر افراد سے ڈیٹا اکٹھا نہیں کرتے ہیں۔ چونکہ ہمارا سسٹم نابالغوں کے لیے نہیں ہے، اس لیے ہم اپنی ویب سائٹ اور خدمات کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کی عمروں کی تصدیق نہیں کرتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم غیر ارادی طور پر اور نادانستہ طور پر کسی نابالغ کے کچھ PII جمع کر سکتے ہیں جو سسٹم استعمال کرتا ہے۔ اس حد تک کہ صارفین 13 سال سے کم عمر کے لوگوں کے بارے میں PII فراہم کرتے ہیں، تنظیم اس رازداری کی پالیسی کے مطابق ایسے PII کے ساتھ سلوک کرے گی۔ اگر ہم جان بوجھ کر 13 سال سے کم عمر کے کسی فرد کے ساتھ رابطے میں آتے ہیں، تو ہم اس شخص کو ہدایت دیتے ہیں کہ انہیں سسٹم کے ساتھ رابطہ کے لیے والدین کی رضامندی درکار ہے۔
آپ کے PII کی حفاظت کے لیے، ہم درج ذیل اقدامات کرتے ہیں:
ہم ٹارگٹڈ اشتہارات فراہم کرنے کے لیے تیسرے فریق ثالث کی ویب سائٹس پر لوگوں کو ٹریک نہیں کرتے ہیں۔ لہذا، ہم ڈو ناٹ ٹریک (DNT) سگنلز کا جواب نہیں دیتے ہیں۔
درخواستوں، تبصروں اور سوالات کے ساتھ ہم سے کیسے رابطہ کریں:
درخواستوں، تبصروں، یا سوالات کے لیے، ہمیں info@howtouseabortionpill.org پر ای میل کریں۔ ہم PII پر بات کرنے سے پہلے آن فائل ای میل کا استعمال کرتے ہوئے شناختوں کی تصدیق کرتے ہیں۔
جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے، اگر کوئی صارف ہمارے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اور ہمیں PII فراہم کرتے وقت ہمیں ایک درست، قابل تصدیق ای میل پتہ فراہم نہیں کرتا ہے، تو ہم بعد میں ان کی شناخت کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ اور یہ ہمیں کسی کو بھی ہمارے قبضے میں PII سے متعلق کسی بھی حقوق کو استعمال کرنے کی اجازت دینے سے روکتا ہے۔
آخری اپ ڈیٹ:
اس رازداری کی پالیسی کو یکم جنوری 2025 کو اپ ڈیٹ کیا گیا تھا۔ ہم اس رازداری کی پالیسی کو ہر 12 ماہ میں کم از کم ایک بار اپ ڈیٹ کریں گے۔